
انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے ایک نئی سروس گرافیکل پیٹرنز انڈیکٹرز پیٹرن گرافک پلگ ان جو کہ تجارتی ٹرمینل میٹا ٹریڈر 4 کے لئے ہے جس کہ مدد سے تاجران تجارتی چارٹ میں گرفکیکل پیٹرن بنا سکتے ہیں – مزید یہ کہ اس پروگرام کے استعمال سے آپ مختلف تجارتی انسٹرومنٹس ، ٹائم فریمز اور ٹیکنیکل تجزیات کے اندازوں کے لئے اپنی سبسکریشن کو ایڈجسٹ کرسکتے ہیں