empty
06.01.2014 08:50 AM
Technical analysis of USD/JPY for January 06, 2014

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / جے پی وائے آج ایشین سیشن میں کم اتار چڑھاو کا شکار رہے گا یعنی تجارتی حجم کم رہے گا لیکن امریکی اور یورپی سیشنز میں اس کا درمیانے درجہ کا تجارتی حجم دیکھا جائے گا کیونکہ جاپان کے جانب سے کسی اہم تجارتی خبر/ رپورٹ کا آنا متوقع نہیں ہے جبکہ ایشین اور یورپی تجارتی اوقات میں جاری ہونے والی معلومات / رپوٹس میں یو ایس فائنل سروس پی ایم آئی ، یو ایس آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، یو ایس فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی

آج کے ٹیکنیکل لیولز 

ریزسٹنس / مزاحمت 3 : 83۔104

ریزسٹنس / مزاحمت 2 : 63۔104

ریزسٹنس / مزاحمت 1 : 42۔104

سپورٹ / مدد 1: 17۔104

سپورٹ / مدد 2: 96۔103 

سپورٹ / مدد 3: 75۔103

تفصیلات 

 براہ کرم سپورٹ لیول 3 {75۔103} اور ریزسٹنس لیول 3 { 83۔104} کی جانب توجہ مبذول رکھیں- عموما جب یہ لیول حاصل ہوجاتے ہیں تو یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ کم ترین لیول سے 10 سے 20 پپس کی واپسی لیتا ہے- جبکہ اگر یہ لیول 50 پپس سے ذائد پر ٹوٹتا ہے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان حاصل کر چکا ہے

خیر اندیش

عارف مکمر

آفیشل تجزیہ کار برائے انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز

انسٹا فاریکس گروپ آف کمپنیز

http://ifxmy.pro

blog.mt5.com/arief

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے – فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.