یہ بھی دیکھیں
تکنیکی تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس میں دن کے اختتام کا چارٹ یہاں پیش کیا جا رہا ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ممکنہ طور پر 06 جنوری 2021 کو 89.20 کی سطح کے گرد ایک اہم باٹم ملا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 99.44 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 89.50 / 89.80 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے جس کے بعد یہ سپورٹ حاصل کرسکے گا
فوری سپورٹ 89.20 کی سطح کے گرد ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 91.20 کی سطح پر ہے 91.20 کی سطح سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 89.20 کی سطح پر ایک اہم باٹم ملا ہے اور بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں - قلیل مُدتی تناظر میں انڈیکس کا 89.80 / 89.50 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے جس کہ 89.20 سے 90.95 کی سطح تک ملنے والی ریلی کا 0.618 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو بُلش رد عمل کے امکانات کا ملنا واضح ہے
مجموعی طور پر ویوو کی صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہے اور قیمت کم و بیش 94.50 / 94.60 کی سطح تک جانے کے لئے تیار ہے - مزید یہ کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ قیمت 98.00 ابھی کی سطح تک جا سکتی ہے جو کہ 103.00 سے 89.20 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا بلترتیب 0.618 فیصد لیول ہے
تجارتی منصوبہ
لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 89.00 اور ہدف کم و بیش 94.60 کی سطح پر موجود ہے
خیر اندیش
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
فاریکس چارٹ
ویب-ورژن
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.